ماہی احمد

لائبریرین
ہاااااا ہائے ،، اب مُسکرانے کی گِنتی وی کرنی ہو گی ؟؟؟ :eek: عالی جاہ یہ سراسر ظُلم ہے ہم پر:cautious: ( مُجھے علی جاہ کا مونث اگر ہے تو نہیں معلوم :( )
لو جی ایک تو مجھ پر فردِ جرم بڑی جلدی عائد ہو جاتی ہے ہر طرف۔۔۔
خیر، آپ 2 یا 5 سمائلیز لے لیں، وہ بھی چلیں گی :)
 
یہ تو مجهے بهی نہیں پتہ. سعود بهائی کو معلوم ہو گا. ان سے پوچهتے ہیں.
پتا چلے تو بتائیے گا۔۔۔ :)
ضرور..اگر پتا چلا تو وہ بهی سعود بهائی سے ..:daydreaming:
:) :) :)
 
Top