مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
دولہا کو نہ تو گھوڑے اور نہ ہی گدھے پر بیٹھنے کا موقع ملا۔ :lol:

تو Running Commentry کی ذمہ داری تمہیں سونپ گئے تھے۔
نہیں، یہ ذمہ داری میں نے خود لی ہے۔
میں قیصرانی کو ایس ایم ایس کرتی ہوں۔ کہ بات کہاں تک پہنچی ہے۔ :p :lol:

خود بخود ذمہ داریاں لیتی ہو اور پھر کہتی ہو کہ کیا کیا کروں؟
 
ماوراء

محفلین

ایسی چھوٹی موٹی ذمہ داریوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
 
شمشاد

لائبریرین
0001.gif
جب وہ بات کرو تو یہ بات کرتی ہے اور جب یہ بات کرو تو وہ بات کرتی ہے۔ کوئی بتائے تو سہی کہ میں کیا کروں
0035.gif
 
Top