قیصرانی

لائبریرین
جی دیکھا ۔۔ اچھی بات ہے ۔۔ کوئی تو پالتا ہے ۔۔ :)
مجھے اچھا لگا کہ ایک نئے رکن نے آتے ہی اچھی شمولیت دی۔ آپ کو حیرت ہوگی کہ اب نئے اراکین براہ راست اپنا تعارف دیتے ہیں اور وہ بھی درست زمرے میں۔ اردو بے داغ لکھتے ہیں۔ امید ہے کہ ان سے محفل میں مزید ترقی ہوگی :)
 
عمر سیف

محفلین

یہ آپ کہیں "انِ ڈائریکٹلی" "ڈائریکٹ" پیغام تو نہیں دے رہے ؟؟ :)
 
قیصرانی

لائبریرین
یہ آپ کہیں "انِ ڈائریکٹلی" "ڈائریکٹ" پیغام تو نہیں دے رہے ؟؟ :)
نہیں۔ یہ ایک عام ٹرینڈ ہو رہا ہے اب۔ بہت سارے نئے اراکین بتاتے ہیں کہ وہ لمبے عرصے سے محفل کا مطالعہ کر رہے ہوتے ہیں۔ اس طرح وہ محفل کی عادات، زمرے اور دیگر چیزوں سے بخوبی واقف ہوتے ہیں اور پہلے دن سے ہی اجنبیت نہیں محسوس کرتے :angel:
 
پھر تو واقعی ترقی ہوگئی ہے ۔۔ گُڈ ۔۔ ایسے ممبران کو دل گردہ کھول کر استقبال کرنا چاہئے ۔۔ بلکہ میڈل بھی دینا چاہئے ۔۔
 
زیک

مسافر
ویک اینڈ ہے مگر پھر بھی 6 بجے اٹھ گیا ہوں۔ باہر جیکٹ پہننی پڑے گی کہ درجہ حرارت 5 ڈگری ہے
 
Top