مبارکباد عبدالرحمٰن بھائی کے ایک ہزار پیغامات

محمداحمد

لائبریرین
ہمارے بہت ہی اچھے دوست عبد الرحمن بھائی نے 1000 پیغامات کا ہدف حاصل کر لیا ہے۔ ہم عبدالرحمٰن بھائی کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ (y)

15691d1212485408-congratulations-love4_any2005-1000-posts-cec.gif



1000postssg-gif.80018

اُمید ہے عبد الرحمٰن بھائی اسی طرح اپنی تحریروں سے محفل کو سجاتے رہیں گے۔ :)

آ جائیے۔ آپ بھی مبارکباد دیجے۔ :)
 

عبد الرحمن

لائبریرین
بعض اوقات چھوٹی سی خوشی بھی اس قدر قیمتی ہوتی ہے کہ اس کے اظہار کے لیے لغت ساتھ دینے سے انکار کردیتی ہے۔ یہاں بھی ایسی ہی پیچیدہ صورت حال کا سامنا ہے۔
ہزار مراسلوں کی تکمیل سے زیادہ آپ دونوں دوستوں کی چاہتوں نے سراپا مسرت بنادیا۔
عزیزم محمد احمد بھائی اور عزیزم لئیق احمد بھائی! آپ دونوں کی محبتوں پر تہہ دل سے ممنون ہوں۔
جزاکم اللہ خیرا! اللہ دونوں جہان کی خوشیوں سے آپ کو نوازے! (آمین)
 
Top