بوجھو تو جانیں

ساقی۔

محفلین
مزید اشارہ دیتا ہوں ۔

آپ اس کے بنا خود کو ادھورا محسوس کرتے ہیں ۔ اگر یہ نہ ہو تو آپ کسی سے نظر ملا کہ بات نہیں کر سکتے ۔:p
 

ساقی۔

محفلین
کچھ خاص نہیں کہ مقصد کہنے کا یہ تھا کہ لباس کہنا چاہ رہے ہیں۔ یہ فائبرز ہیں جو کاٹن کے تو نہیں لگ رہے، شاید یہ سلک یا کسی دوسرے مصنوعی میٹریل کے ہیں

جی بالکل ۔ لباس ۔ جواب درست ہے۔

میری شرٹ کے کف کا کچھ حصہ تھا یہ ذوم کیا ہوا۔ مکمل تصویر یہ رہی۔
1j3e6x.jpg
 

ساقی۔

محفلین
ممکن ہے چٹ بٹن یا پھر کلپ جو آتے ہیں وہ لگے ہوں
یا یہ بھی کہ یہ بدن ہی نہ ہو بس فولڈ ہوکر پریس کی ہوئی ہو۔

دوسرا آپشن درست ہے؟

چونکہ بالکل نئی شرٹ ہے اس لیے ابھی اس کے کاج اور بٹن لگنے ہیں۔ بس پریس کر کے فولڈ کیے ہوئے ہیں۔
 
پیپر ویٹ ٹائپ کی کوئی چیز لگ رہی ہے یا پھر وہ قلمدان کو سنبھالنے والا پیندہ :)
سائز دو انچ سے زیادہ چوڑا اور چار سے چھ انچ سے لمبا نہیں ہونا چاہیئے، نصف انچ اونچائی :)
میرا بھی یہی خیال ہے، کوئی گلاس سلیب سی چیز ہے۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
مزید اشارہ دیتا ہوں ۔

آپ اس کے بنا خود کو ادھورا محسوس کرتے ہیں ۔ اگر یہ نہ ہو تو آپ کسی سے نظر ملا کہ بات نہیں کر سکتے ۔:p
بالکل بے بنیاد اشارہ۔
بهلا کف کا نظر ملا کر جواب نہ دے پانے سے کیا تعلق؟؟؟ آپ کا خیال ہے جو لوگ شرٹ کے ہاف سلیو یا سلیولیس پہنتے ہیں وہ گونگے ہو جاتے ہیں؟؟؟
 
Top