عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید
arifkarim معطل اپریل 25، 2014 #364 آہم، آج انکشاف ہوا کہ مشرف کی ون مین پارٹی میں محترم قیصرانی صاحب بھی شریک ہیں۔
قیصرانی لائبریرین اپریل 25، 2014 #365 arifkarim نے کہا: مشرف کی ون مین پارٹی! محفل کے منتظمین پتا لگائیں کہ یہ کاشفی صاحب کہیں خود پرویز مشرف ہی نہ ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ arifkarim نے کہا: آہم، آج انکشاف ہوا کہ مشرف کی ون مین پارٹی میں محترم قیصرانی صاحب بھی شریک ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسی وجہ سے میں پر مزاح کی ریٹنگ دیتا ہوں کہ ناپسند یا غیر متفق پھر کسی کو پسند نہیں آتا
arifkarim نے کہا: مشرف کی ون مین پارٹی! محفل کے منتظمین پتا لگائیں کہ یہ کاشفی صاحب کہیں خود پرویز مشرف ہی نہ ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ arifkarim نے کہا: آہم، آج انکشاف ہوا کہ مشرف کی ون مین پارٹی میں محترم قیصرانی صاحب بھی شریک ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسی وجہ سے میں پر مزاح کی ریٹنگ دیتا ہوں کہ ناپسند یا غیر متفق پھر کسی کو پسند نہیں آتا
arifkarim معطل اپریل 25، 2014 #366 قیصرانی نے کہا: اسی وجہ سے میں پر مزاح کی ریٹنگ دیتا ہوں کہ ناپسند یا غیر متفق پھر کسی کو پسند نہیں آتا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
قیصرانی نے کہا: اسی وجہ سے میں پر مزاح کی ریٹنگ دیتا ہوں کہ ناپسند یا غیر متفق پھر کسی کو پسند نہیں آتا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
کاشفی محفلین اپریل 26، 2014 #367 25th April 2014: Pir Paraga meets Gen Musharraf at his residence in Karachi
جاسمن لائبریرین اپریل 26، 2014 #368 کاشفی نے کہا: قائد اعظم کی یہ تصویر کتنی اچھی ہے۔دل چاہ رہا ہے اپنے آفس میں لگا لوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
کاشفی نے کہا: قائد اعظم کی یہ تصویر کتنی اچھی ہے۔دل چاہ رہا ہے اپنے آفس میں لگا لوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
شمشاد لائبریرین اپریل 26، 2014 #369 arifkarim نے کہا: مشرف کی ون مین پارٹی! محفل کے منتظمین پتا لگائیں کہ یہ کاشفی صاحب کہیں خود پرویز مشرف ہی نہ ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ کاشفی صاحب دو بندوں کے مرید ہیں ایک پرویز مشرف اور ایک الطاف حسین۔
arifkarim نے کہا: مشرف کی ون مین پارٹی! محفل کے منتظمین پتا لگائیں کہ یہ کاشفی صاحب کہیں خود پرویز مشرف ہی نہ ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ کاشفی صاحب دو بندوں کے مرید ہیں ایک پرویز مشرف اور ایک الطاف حسین۔
arifkarim معطل اپریل 26، 2014 #370 شمشاد نے کہا: یہ کاشفی صاحب دو بندوں کے مرید ہیں ایک پرویز مشرف اور ایک الطاف حسین۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یعنی نہلے پہ دہلا۔
شمشاد نے کہا: یہ کاشفی صاحب دو بندوں کے مرید ہیں ایک پرویز مشرف اور ایک الطاف حسین۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یعنی نہلے پہ دہلا۔
کاشفی محفلین اپریل 27، 2014 #373 26th April 2014: Retired Army Officers visit General Musharraf and enquire about his health and pledge their support
26th April 2014: Retired Army Officers visit General Musharraf and enquire about his health and pledge their support
کاشفی محفلین اپریل 30، 2014 #374 عظیم لیڈر عظیم رہنما پرویز مشرف سید پرویز مشرف سید زندہ و پائندہ باد 
کاشفی محفلین جون 13، 2014 #377 پرویز مشرف سید کو اللہ رب العزت اس دنیا اور بعد کی دنیا کی تمام آفتوں اور مصیبتوں سے محفوظ و مامون رکھے۔۔ آمین ثم آمین 
پرویز مشرف سید کو اللہ رب العزت اس دنیا اور بعد کی دنیا کی تمام آفتوں اور مصیبتوں سے محفوظ و مامون رکھے۔۔ آمین ثم آمین 
کاشفی محفلین جون 14، 2014 #379 پرویز مشرف کے دشمنوں کہ دلوں میں جتنے ارمان تھے وہ سب کے سب ٹوٹ گئے۔۔ جیوے پرویز مشرف