عظیم

محفلین
یہاں تو خود سے ملے ہوئے زمانے بیت گئے ہم کسی سے کیا ملیں کوئی چلا آئے تو اُٹھ کر سلام کر سکنے کے قابل تو ہیں ہی ابھی تک کل کی کیا خبر کہ یہ بھی نہ کر سکیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top