پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی20

ماہی احمد

لائبریرین
اتنے سارے بھائی میچ دیکھ رہے ہیں، اتنا نہیں کہ چائے سموسے پکوڑے ہی لے آتیں۔
اچھا جی :cautious:
کھانے سب نے ہیں اور بناؤں میں اکیلی:cautious:
بہت خوب:cautious:
اتنے سارے بھائی میچ دیکھ رہے ہیں اتنا نہیں کہ ماہی کے لئیے ایک لیز اور کوک ہی لے آتے :cautious::cautious::cautious::cautious::cautious:
ہونھ
 

شمشاد

لائبریرین
اور ذوالفقار کی تیسری گیند پر Simmons نے چھکا مار دیا۔

اور اگلی گیند پر چوکا مار دیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
لالہ کا اچھا اوور، صرف 3 اسکور دیئے۔

ویسٹ انڈیز

7 اوور

43 اسکور

2 آؤٹ
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
Cricinfo پر مزے کا ایک تبصرہ :

Shahid Majeed: "Simmons is the most dangerous player for Pakistan today, some twenty years ago Pakistan made his uncle a bowling hero when he earned figures of 10-8-3-4."
 
Top