پاکستان بمقابلہ انڈیا۔۔۔ ایشیاء کپ 2014

شمشاد

لائبریرین
Rahane 23 اسکور بنا کر پویلین واپس

180491.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
شرجیل خان اور محمد حفیظ آپس میں ٹکرا گئے۔ شرجیل گراؤنڈ سے باہر جاتے ہوئے۔

180493.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
انڈیا

43 اوور

188 اسکور

5 آؤٹ

اگر یہ دونوں کھلاڑی کھڑے رہے تو لگتا ہے کہ 225 کے آس پاس پہنچ جائیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پچھلے 5 اوور میں 41 اسکور دیئے ہیں۔
اوسط اچھی خاصی 4.2 پر آ گئی تھی، اب پھر سے 4.63 پر چلی گئی ہے۔
 
Top