پاکستان بمقابلہ انڈیا۔۔۔ ایشیاء کپ 2014

ام اریبہ

محفلین
آج پاکستان اور انڈیا کی کرکٹ ٹیمیں ایشیاء کپ کے چھٹے او ڈی آئی کے سلسلے میں ڈھاکہ میں مدِ مقابل ہوں گی
پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کا فیصلہ کیا ہے
اس وقت پاکستان کے 5 پوائنٹس ہیں جبکہ انڈیا 4 پوانٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے
آج کا میچ جیتنا پاکستان کے لئیے ضروری ہے ورنہ گیم سے باہر۔۔۔
اللہ سے میری تو دعا ہے پاکستان ہی جیتے پلیز اللہ جی پلیز۔۔۔
آپ سب بھی آجائیں اور اپنی اپنی ٹیم کو سپورٹ کریں :)
شمشاد بھائی
عمر سیف بھائی
آبی ٹوکول بھائی
محمداحمد
ابن رضا بھائی
جیہ
بھلکڑ
اور باقی سب بھی کرکٹ کے شائقین :)
میں آ جاوں یا رہنے دوں؟۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
انڈیا

10 اوور

60 اسکور

2 آؤٹ

6 کی اوسط ہے جو کہ بہت اچھی ہے کہ ابھی تو صرف 10 اوور ہوئے ہیں۔
 
Top