ڈرون آ رہا ہے کیمو فلاج کر لیںاللہ جی پلیز اس دھاگے میں کوئی گڑبڑ نہ ہو![]()
مطلب؟ڈرون آ رہا ہے کیمو فلاج کر لیں
گڑ بڑ تو ڈرون سے ہی پیدا ہوتی ہے
مبروک
اب ایسے ہی ریکارڈ بج سکتے ہیں۔ میرا مطلب ہے لگ سکتے ہیں۔ سوری بن سکتے ہیں
زبان سے بھی ہوتی ہے، بلکہ سوچ سے۔گڑ بڑ تو ڈرون سے ہی پیدا ہوتی ہے
میرے دھاگے میں کسی نے پنگا کیا نا تو اس کی میری تو ہمیشہ کی کُٹی۔۔۔
باااااااجیباجی میں نے مبارک دی ہے
پھر دوستی پکی؟
باااااااجیافففففففففف
24،200 نہیں 29،040 بچے تھے اور سابقہ ریکارڈ بنگلہ دیش کا تھا 27،117 بچوں کا۔![]()
لاہور پاکستان میں بنایا گیا دنیا کا سب سے بڑا جھنڈا
اور بن گیا ایک نیا ریکارڈ
24،200 طلبہ لاہور میں ہوئے اکھٹے اور ہانک کانگ کا ریکارڈ توڑ دیا جس میں 21،726 لوگ شامل تھے![]()
![]()
ساتھ ہی سب سے زیادہ افراد کے مل کر قومی ترانہ پڑھنے کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا![]()
بوڑھی ہونے کا یہ مطلب تو نہیں کہ آپ مجھے باجی کہیں، یا خالہ، پھوپھو یا دادی!تو پھر ابھی اپ ہی کہیں کہہ رہیں تھیں کہ بوڑھی ہوگئی ہوں فوٹو شاپ نہیں اتا
تو کیا خالہ کہوں؟ یا پھوپھی؟