ماہی احمد

لائبریرین
واو بہت ہی پیارے ہیں :)
ابھی امی کہہ رہی تھیں کتنے پیارے ہیں، دیکھ کر دل ہی باغ باغ ہو جاتا ہو گا :)
آپ تو جب بھی ذرا لو فیل کرتے ہوں گے جھٹ ان کے پاس آ بیٹھ جاتے ہوں گے۔۔ :)
 
واو بہت ہی پیارے ہیں :)
ابھی امی کہہ رہی تھیں کتنے پیارے ہیں، دیکھ کر دل ہی باغ باغ ہو جاتا ہو گا :)
آپ تو جب بھی ذرا لو فیل کرتے ہوں گے جھٹ ان کے پاس آ بیٹھ جاتے ہوں گے۔۔ :)
خوبصورتی دیکھنے والے کی نظر میں ہوتی ، آپ کا اور باجی کا بہت شکریہ
 

زیک

مسافر
زبردست تصاویر!

لگتا ہے آپ کے ہاں موسم آجکل خوشگوار ہے کہ اتنے پھول کھلے ہوئے ہیں
 
Top