مبارکباد سید تراب کاظمی کی سالگرہ

سالگرہ بہت مبارک ہو :)
بہت شکریہ :)

سالگرہ بہت بہت مبارک
اللہ عزوجل زندگی کے اس نیے برس میں اپنی ہزاروں نعمتیں سے نوازے ۔۔ گزرے برس کی تمام صغیرہ و کبیرہ خطاوں کو معاف فرماے ۔۔۔ آمین یا رب العالمین

آمین بہت شکریہ :)
یقینا مجھ سے چھوٹے تو نہیں ہو گے;)

:smile3:
سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد تراب بھائی قبول کریں۔
بہت شکریہ :)
 
سید تراب کاظمی کی آج سالگرہ ہے۔

تراب سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔

مانو بلی کی ذمہ داری ہے کہ بڑا سا کیک لیکر آئے۔
السلام علیکم شمشاد چاچو ، خیرمبارک تھینکیوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو اتنا بڑا سا، تھنکو اگین ۔۔!!!!
:( آج کافی دنوں ایسے ہی لوگ ان کیا تھا سورییییییی :(
 
آخری تدوین:

عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم شمشاد چاچو ، خیرمبارک تھینکیوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو اتنا بڑا سا، تھنکو اگین ۔۔!!!!
:( آج کافی دنوں ایسے ہی لوگ ان کیا تھا سورییی ییی ی :(
تو لاگ ان کرنے پر سوری ہیں یا اتنے دن نہ آنے پر؟ :oops:
 
Top