آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

سید ذیشان

محفلین
اتنی زیادہ ڈیفالٹ ہے کہ اگر فائر فاکس نہ ہوتا تو میں سمجھتا جی ایس ایم ایرینا سے اٹھا کر لگا دی ہے۔۔۔ ۔ :p

بات یہ ہے کہ
نمبر ایک: میں کوچہ آلکساں کا پراوڈ ممبر ہوں اور یہ میری ہر بات سے عیاں ہے
نمبر دو: ابھی کل ہی سامسنگ نے کٹ کیٹ کی اپڈیٹ ریلیز کی ہے تو زیادہ کسٹمائز نہیں کیا۔
نمبر تین: پھر کبھی سہی :p
 

قیصرانی

لائبریرین
Top