السلام علیکم۔۔۔ ۔
کیسے ہیں سب لوگ؟
اسلام آباد میں کل سے بارش۔۔۔ ہممم ٹھنڈ ہو گئی ہے ۔۔۔ :)
وعلیکم السلام!
امی جان کیسی ہیں؟ اور ذرا ہماری پگلی ادا بٹیا کی ناک کی نوک چھو کر کہیں کہ محفل میں ان کو یاد کیا جا رہا ہے، مزید غیر حاضری کی اجازت نہیں دی جا سکتی! :) :) :)
 
جیہ

لائبریرین
السلام علیکم۔۔۔ ۔
کیسے ہیں سب لوگ؟
اسلام آباد میں کل سے بارش۔۔۔ ہممم ٹھنڈ ہو گئی ہے ۔۔۔ :)
وعلیکم السلام ماہی کے امہ جان اور ہماری خالہ جان:) یہاں سوات میں بھی دو دن سے بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہو رہی ہے :)
 
ام اریبہ

محفلین
وعلیکم السلام!
امی جان کیسی ہیں؟ اور ذرا ہماری پگلی ادا بٹیا کی ناک کی نوک چھو کر کہیں کہ محفل میں ان کو یاد کیا جا رہا ہے، مزید غیر حاضری کی اجازت نہیں دی جا سکتی! :) :) :)
میری بیٹی کے پیپر شروع ہو گئے ہیں ۔۔۔
 
ام اریبہ

محفلین
وعلیکم السلام ماہی کے امہ جان اور ہماری خالہ جان:) یہاں سوات میں بھی دو دن سے بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہو رہی ہے :)
مزا آتا ہے برف باری دیکھ کر ؟۔۔۔۔ماہی لوگ تو دیوانی ہیں کہ امیً برف باری دیکھنی ہے بس۔۔۔۔۔:glasses-nerdy:
 
شمشاد

لائبریرین
میری بیٹی کے پیپر شروع ہو گئے ہیں ۔۔۔
اسے کہیے گا اگر اچھے نمبروں سے پاس ہونا ہے تو ایک عدد کالا مرغا مع 101 روپے بھیج دے۔ اور اگر بہت اچھے نمبروں سے پاس ہونا ہے تو ایک عدد کالا بکرا مع 1001 روپے بھجوا دے۔
یہ بابا اپنے موکلوں کو بھیج کر ممتحن کی آنکھوں پر پٹی باندھ دے گا، وہ بغیر دیکھے ہی پرچوں پر نمبر لگا دیں گے۔
 
Top