میرا خیال ہے کہ پانچ منٹ بھی نہیں لگیں گے، اس دھمکی کے بعد تو :)
کیوں اس درخواست کو دھمکی کا عنوان دے کر ہماری جان کو آفت میں مبتلا کرنا چاہتے ہیں قبلہ؟ ہم نے تو وقت ایسا چنا تھا کہ مخاطب سو چکے ہوں اور تب ملاحظہ فرمائیں جب صبح تازہ دم اٹھے ہوں اور دن بھر کی کوفت ذہن پر طاری نہ ہوئی ہو۔ :) :) :)
 
قیصرانی

لائبریرین

جی میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں :)
 
Top