شمشاد

لائبریرین
جی انکل اکچلی ایک ٹیسٹ کی تیاری میں بزی ہوئی پڑی ہوں جو 2 فیب کو ہونا ہے بس دعا کریں کہ میں وہ کلئیر کر لوں ۔اور میری طبیعت بھی ٹھیک رہے :)
انشاء اللہ تم اچھے نمبروں سے کامیاب ہو جاؤ گی۔
وہ۔۔۔۔ میرا بکرا نہ بھول جانا۔
 

زیک

ایکاروس
یہاں صبح سے برف پڑ رہی ہے اور اس کا نتیجہ یہ ہے
BfFlGXoCEAEdCwR.png
 
Top