:)

سب سے پہلے کافی کا آرڈر دیں باقی کام دیکھے جائیں گے
:):):)
کافی مشین بیک روم میں موجود ہے، تمام ساز و سامان سمیت، لیکن ہم تو چائے اور کافی پیتے ہی نہیں بٹیا رانی۔ ہاں بٹیا رانی کہیں تو ان کے لیے ایک مگ تیار کر دیتے ہیں۔ :) :) :)
 
ہم تو رات کو دونوں پیتے پھر نیند نہیں آتی
ہماری کافی مشین کے ساتھ یہ چارٹ لگا ہوا ہے، بتائیں اس میں سے بٹیا کو کیا درکار ہے؟ :) :) :)
coffee-drinks-illustrated-lokesh-dhakar_1222705430783.png
 
زیک

ایکاروس
کافی مشین بیک روم میں موجود ہے، تمام ساز و سامان سمیت، لیکن ہم تو چائے اور کافی پیتے ہی نہیں بٹیا رانی۔ ہاں بٹیا رانی کہیں تو ان کے لیے ایک مگ تیار کر دیتے ہیں۔ :) :) :)
کیفین کے بغیر گریجویٹ سکول کیسے گزرے گا؟
 
چاکلیٹ؟ ٹافیاں؟ چرس؟ کوک؟ شکر؟ کوئی دیسی نسخہ؟
چرس کبھی نہیں آزمایا، باقی چیزیں استعمال کرتے ہیں لیکن اس انداز میں نہیں کہ ان کے بغیر گزارہ نہ ہو۔ کبھی یوں ہی استعمال کر لیا تو کر لیا ورنہ پانی کافی ہوتا ہے۔ :) :) :)
 
یعنی صرف پانی اور ہوا لازم ہیں آپ کے لئے
 
Top