ازدواجیات

نایاب

لائبریرین
ہہہہہہہہہہہہہہہہہہ
بات تو کچھ ایسے ہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خیریت ہے نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
 

کاشفی

محفلین
اللہ سچا سدا خیروعافیت سے رکھے آمین
میں نے تو بیگم کی جانب سے ملنے والے جوابی ایس ایم ایس کو شئیر کیا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اللہ رب العزت آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو سدا خوش و خرم اور خیروعافیت کے رکھے۔۔آمین ثم آمین
جواب میں، میں بھی آئی لو یو ہی سینڈتا ہوں۔۔
:)
 

کاشفی

محفلین
نامعلوم افراد شیئر کردہ لطیفہ شاید مجھے دکھانا چاہتے ہیں۔۔لیکن میں کچھ لوگوں کو اب اگنور کرچکا ہوں اس لیئے ان سب کے پیغامات اور لڑیاں مجھے نظر نہیں آتی ہیں۔۔اور اب میں آف لائن بھی کچھ چیک نہیں کرتا۔۔۔ اس لیئے آئی لو یو آل بیوٹی فل فلاورز آف پاکستان
 

کاشفی

محفلین
دوست: میری بات مانو، بیوی کی تعریف کیا کرو۔ شاید تمہارے حالات ٹھیک ہوجائیں;)
وہ گھر گیا۔:dancing:
اور بیوی سے بولا: آج تم بہت اچھی لگ رہی ہو۔۔:battingeyelashes:
بیوی: کیا ۔۔۔۔؟ :surprise:
شوہر: حور لگتی ہو بالکل حور۔۔۔:battingeyelashes:
بیوی رونے لگی:cry2: اور بولی: آج کا دن ہی منحوس ہے۔۔بیٹی نے ڈنر سیٹ توڑ دیا۔۔بیٹا اسکول سے زخمی ہو کر آیا ہے۔۔اور اب تم شراب پی کر آگئے ہو۔۔
 
Top