اسٹار بکس کافی کی خبر

یہ تو آپ جانتے بوجھتے مکھی نگلوا رہے ہیں :(

میں تو کسی قسم کا فلیورڈ کلرڈ دودھ نہیں پیتا
99 فی صد لازم ہے کہ اس میں بائیوڈیگریڈایبل اجزا ہوں خصوصا یورپ میں۔ سستے ترین بائیوگریڈایبل اجزا جو دودھ سے کمپیٹیبل ہوں کہاں سے اتے ہیں- خود سوچ لیں
 
سید عاطف علی

لائبریرین
نہیں ایڈوانٹیج ہوا۔ کہ یہ اپ اسانی سے ہضم کر لیتے ہیں۔ کوئی ایڈورس امپیکٹ نہیں ہوتا
تندرست آدمی تو ہر قدرتی کھانے کی چیز آسانی سے ہضم کر لیتا ہے۔ایڈورس ایفیکٹس تو برسہا برس بعد بھی تحقیق سے دریافت ہوتے ہی رہتے ہیں۔۔۔۔
 
تندرست آدمی تو ہر قدرتی کھانے کی چیز آسانی سے ہضم کر لیتا ہے۔ایڈورس ایفیکٹس تو برسہا برس بعد بھی تحقیق سے دریافت ہوتے ہی رہتے ہیں۔۔۔ ۔

تندرست ادمی بھی اگر کارسینوجینک فوڈ کھالے کچھ عرصہ تو تک اسے بھی کینسر ہوسکتا ہے۔ اس میں تندرست ، غیر تندرست کا معاملہ نہیں ہے
 
قیصرانی

لائبریرین
میں تو کسی قسم کا فلیورڈ کلرڈ دودھ نہیں پیتا
99 فی صد لازم ہے کہ اس میں بائیوڈیگریڈایبل اجزا ہوں خصوصا یورپ میں۔ سستے ترین بائیوگریڈایبل اجزا جو دودھ سے کمپیٹیبل ہوں کہاں سے اتے ہیں- خود سوچ لیں
گائے سے :p
 
قیصرانی

لائبریرین
میں فلیورڈ کلرڈ دودھ کی بات کررہا تھا
فریش تو پھر فریش ہے ۔ :) اگر گائے فریش کھانے کھارہی ہو زہر سے پاک۔ جو یورپ میں مشکل امر ہے :)
یہاں اس طرح کے فارم مل جاتے ہیں جہاں ہر قسم کے زہر سے پاک دودھ ہوتا ہے، ماسوائے اینٹی بائیوٹکس کے :)
 
قیصرانی

لائبریرین
میں فلیورڈ کلرڈ دودھ کی بات کررہا تھا
فریش تو پھر فریش ہے ۔ :) اگر گائے فریش کھانے کھارہی ہو زہر سے پاک۔ جو یورپ میں مشکل امر ہے :)
یہاں سردیوں میں فریش کھانے نہیں ملتے، بے چاریوں کو خشک گھاس چرنا پڑتی ہے :(
 
سید عاطف علی

لائبریرین
تندرست ادمی بھی اگر کارسینوجینک فوڈ کھالے کچھ عرصہ تو تک اسے بھی کینسر ہوسکتا ہے۔ اس میں تندرست ، غیر تندرست کا معاملہ نہیں ہے
میں نے تو قدرتی کھانے کی چیز کہا ہے۔ مطلب صحت بخش عام تازہ غذایئں۔ کارسینو جینک نہیں۔
 
Top