پاکستان بمقابلہ سری لنکا - چوتھا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

شمشاد

لائبریرین
گیند بازوں نے اپنا کمال دکھا دیا ہے۔

اب ساری ذمہ داری بلے بازوں پر عائد ہوتی ہے۔
 
Top