پاکستان بمقابلہ سری لنکا - چوتھا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

ظفری

لائبریرین
انور علی کو مسلسل نظرانداز کر رہے ہیں ۔ بلاول بھٹی کی اب تک کوئی خاص پرفارمنس نہیں ہے ۔ ( سوائے ساؤتھ افریقہ کے خلاف پہلے میچ کے ) میرا خیال ہے کہ اس کی جگہ انور علی کو موقع دینا چاہیئے تھا ۔
 
فلک شیر

محفلین
انور علی کو مسلسل نظرانداز کر رہے ہیں ۔ بلاول بھٹی کی اب تک کوئی خاص پرفارمنس نہیں ہے ۔ ( سوائے ساؤتھ افریقہ کے خلاف پہلے میچ کے ) میرا خیال ہے کہ اس کی جگہ انور علی کو موقع دینا چاہیئے تھا ۔
اُس کی pace کافی کم ہے ظفری بھائی۔ اس وجہ سے vulnerableہو سکتا ہے اچھی بیٹنگ کے سامنے۔ اگر اسے بین الاقوامی کرکٹ میں جگہ بنانا ہے ، تو اپنی رفتار کم از کم سات آٹھ کلو میٹر فی گھنٹہ بڑھانے کے لیے کام کرنا ہو گا۔
 
Top