پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں

ماہی احمد

لائبریرین
ماہی مجھے کوئی خاص چیز پسند نہیں بس جو مل جائے کھا لیتی ہوں البتہ سوات کے روایتی ڈشز جیسے کباب، ورجلے ، مونک چاول تمام سواتیوں کے طرح مجھے بھی پسند ہیں
لے ان میں سے کچھ بھی نہیں بنانا آتا مجھے
ورنہ آپ اپنی پیشن گوئی واپس لے لیتیں۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top