پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں

ماہی احمد

لائبریرین
مزہ آیا کہ سانس روکے ہر گیند کو دیکھ رہے تھے۔

نجانے انہیں ہر میچ کو آخر تک لیجانے میں کیا مزہ آتا ہے۔
یہی تو مزہ ہوتا ہے
وہ کیا کہ شروع سے ہی پتا چل جائے کے کون جیتے گا کون ہارے گا
لاسٹ بال میچ سب سے چٹخارے دار ہوتے ہیں اففف!
 

شمشاد

لائبریرین
گیند بازوں کا کمال

محمد حفیظ 10 اوور 52 اسکور ایک وکٹ

سہیل تنویر 10 اوور 69 اسکور ایک وکٹ

جنید خان 5٫4 اوور 44 اسکور 3 وکٹیں

سعید اجمل 10 اوور 48 اسکور، کوئی وکٹ نہیں

شاہد آفریدی 7 اوور 30 اسکور 2 وکٹیں

بلاول 7 اوور 56 اسکور ایک وکٹ
 
Top