بھئی میں فروٹ کیک اور چاکلیٹ لایا ہوں ۔۔ کھانی ہے ؟مجھے کیلا مل گیا ہے کھانے کو
میرے لیے چاہے کچھ نہ لائیے گا عمر بھائی![]()
چاکلیٹ ضرور کھاؤں گی بھیابھئی میں فروٹ کیک اور چاکلیٹ لایا ہوں ۔۔ کھانی ہے ؟
یہ بھی کوئی پوچھنے والی بات ہے؟بھئی میں فروٹ کیک اور چاکلیٹ لایا ہوں ۔۔ کھانی ہے ؟
چاکلیٹ ضرور کھاؤں گی بھیا![]()
یہ بھی کوئی پوچھنے والی بات ہے؟![]()
مل کے کھائیں ۔۔ دونوں کی ہیں ۔۔یہ تو میری ہوئیں عائشہ کی کہاں ہیں؟![]()
اچھا تو یہ وہ والی چاکلیٹ ہیں جن کو مل کر کھانے سے برکت ہوتی ہے؟؟؟مل کے کھائیں ۔۔ دونوں کی ہیں ۔۔
جی ۔ یہ وہی ہےاچھا تو یہ وہ والی چاکلیٹ ہیں جن کو مل کر کھانے سے برکت ہوتی ہے؟؟؟![]()