پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں

شمشاد

لائبریرین
لالہ نے 12 گیندوں پر 34 اسکور بنائے اور
محمد حفیظ نے 129 گیندوں پر 122 اسکور بنائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی ٹیم نے اپنی 322 اسکورکی اننگ میں 14 چھکے اور 19 چوکے لگائے۔

ریکارڈ کے مطابق یہ گیارہ سال بعد ایسا ہوا ہے۔
 
Top