تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 27: نیلا

مقدس

لائبریرین
اس کھیل کے بارے میں میرا آئیڈیا کچھ یوں ہے کہ ارکان کوشش کریں کہ نئی تصویر پوسٹ کریں ورنہ پرانی تصاویر تو میرے پاس بھی شاید آدھ لاکھ تک ہوں گی۔

میں کوشش کرتا ہوں کہ کھیل کے موضوع کے مطابق کوئی تصویر کھینچی جائے۔ اس طرح میں کیمرہ ساتھ لے کر ہر جگہ جاتا ہوں۔

ایک تصویر پوسٹ کرنے میں ایک اور اچھی بات یہ ہے کہ آپ کو اپنی کئی تصاویر سے انتخاب کرنا پڑتا ہے۔

مگر آخر میں کہ میں کوئی قوانین impose نہیں کرنا چاہتا بلکہ حصہ لینے والے ارکان ہی اس کھیل کو آگے بڑھا سکتے ہیں۔
آئی ایگری بھیا
پر میرے جیسے سست ممبران کو اجازت ہونی چاہیے کہ وہ اپنی ہی لی ہوئی تھوڑی سی پرانی پک بھی شئیر کر سکیں ۔۔میری والی بھی اگست 2013 کی ہے :)
 

زیک

مسافر
آئی ایگری بھیا
پر میرے جیسے سست ممبران کو اجازت ہونی چاہیے کہ وہ اپنی ہی لی ہوئی تھوڑی سی پرانی پک بھی شئیر کر سکیں ۔۔میری والی بھی اگست 2013 کی ہے :)
جی اسی لئے پہلی پوسٹ ہی میں لکھا تھا کہ نئی تصویر بہتر ہے مگر ضرورت پڑنے پر پرانی سے بھی کام چلے گا۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
یہ رہی زیک بھیا

1fGyApnQqqwzDHRvlNkIn05OszDtLQ4bY4AN1z8E7do=w350-h585-no


وہ ناں کل آپ لوگ نئے کھیل کے بارے میں بات کر رہے تھے اس لیے پھر میں نے نے لگائی ہی نہیں بلکہ بنائی بھی نہیں
یہ والی ابھی ابھی بنائی ہے
 
Top