تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 27: نیلا

صائمہ شاہ

محفلین
کلچرل ہوں تو بہتر ہیں۔ کمرشل بہت ہی زیادہ کمرشلائزڈ ہوتے ہیں۔ ویسے مجھے میوزیمز دیکھنے کا انتہائی شوق ہے
سنٹرل میں ہسٹری میوزیم ہے وہ شائد آپ نے دیکھا ہو اور سائینس میوزیم بھی اس کے علاوہ ٹیٹ آرٹ گیلری بھی شائد دیکھ رکھی ہو آپ نے
 
قیصرانی

لائبریرین
سنٹرل میں ہسٹری میوزیم ہے وہ شائد آپ نے دیکھا ہو اور سائینس میوزیم بھی اس کے علاوہ ٹیٹ آرٹ گیلری بھی شائد دیکھ رکھی ہو آپ نے
لندن شہر کے تقریباً سارے ہی اہم میوزیم دیکھے لئے ہیں ماسوائے مادام تساؤ کے۔ ادھر جانے کا دل ہی نہیں چاہتا۔ نیچرل ہسٹری میوزیم تو میں ہر بار ہی جاتا ہوں کہ وہ کبھی ختم ہی نہیں ہوتا :)
 
صائمہ شاہ

محفلین
لندن شہر کے تقریباً سارے ہی اہم میوزیم دیکھے لئے ہیں ماسوائے مادام تساؤ کے۔ ادھر جانے کا دل ہی نہیں چاہتا۔ نیچرل ہسٹری میوزیم تو میں ہر بار ہی جاتا ہوں کہ وہ کبھی ختم ہی نہیں ہوتا :)
اگر آپ کو ہائیٹس سے ڈر نہیں لگتا تو لندن آئی بھی ٹورسٹ ایٹریکشن ہے
 
دو چار مراسلے لندن پر اور ہو گئے تو زیک بھائی نے کہنا ہے الگ دھاگہ کھولیے۔
ادھر تو پہلے سے ہی بے ایمانیاں چل رہی ہیں، لوگ ایک سے زائد تصاویر ارسال کر رہے ہیں جبکہ ہم نے اس کھیل کے لیے کئی تصاویر بنائیں اور بھیجا فقط ایک۔ :) :) :)
 
Top