ماہی احمد
لائبریرین
میں گندی بچی تو بالکل نہیں ہوںمیں تو گندے بچوں کی ایک ٹیم بنانے کے در پے ہوں تاکہ یہاں طوفان بدتمیزی برپا کیاجائے ۔۔
لیکن کافی عرصےسے مجھے میری ہی قسم کے لوگ دکھائی نہیں دے رہے ۔۔۔
لیکن پھر بھی مجھے بھی
بلائیے گا!
بلائیے گا!
میں گندی بچی تو بالکل نہیں ہوںمیں تو گندے بچوں کی ایک ٹیم بنانے کے در پے ہوں تاکہ یہاں طوفان بدتمیزی برپا کیاجائے ۔۔
لیکن کافی عرصےسے مجھے میری ہی قسم کے لوگ دکھائی نہیں دے رہے ۔۔۔
اوہو
آج کا ہمارا لنچ ایک کولیگ کی طرف سے 4 آفس ممبران کے لیے ۔۔
![]()
ہمارا جی جلانے کو عمر بھائی! خیال اچھا ہے۔۔۔
جی نا جلائیں ۔۔ ایسی ہی لذیذ بریانی خود بنائیں اور سب کو کھلائیں ۔۔
میری اندر کی اچھی ماہی کا مستقل بسیرا نہیں ہے مجھ میں۔
متفق ۔۔لگتا ہے آج سارے الفاظ اردوانے کا مصمم ارادہ کرلیا ہے۔
مگر میں اس عمل سے متفق نہیں ہوں، یقین نہ ہو تو آپ قہوہ کہہ کر کسی بھی ہوٹل میں کافی منگواکر دکھادیں۔
افسوس کہ آپ اس شرف سے محروم رہیں، لیکن کوئی بات نہیں۔۔۔میں گندی بچی تو بالکل نہیں ہوں
لیکن پھر بھی مجھے بھی
بلائیے گا!
یعنی وہی جو آپ میں بھی ہے؟؟وہی "الکسی"
پھر نہ کہنا کہ میں گندی بچی نہیں ہوں۔ (پوری پلیٹ کیوں نہ لے کر بھاگ جاؤں؟
کہوں گی۔پھر نہ کہنا کہ میں گندی بچی نہیں ہوں۔ ()
ہااا کیا ہوا؟کینٹین کھلی ہے ؟
مجھے گرم پانی چاہئے مل جائے گا کیا دوا کھانی ہے ۔۔۔![]()
چوٹ لگیہااا کیا ہوا؟

کینٹین کھلی ہے ؟
مجھے گرم پانی چاہئے مل جائے گا کیا دوا کھانی ہے ۔۔۔![]()
بھائی یہ کینٹین ہے حمام نہیں۔چوٹ لگی![]()


بہت محنت کی بھائی جان ارے اس میں شکریے کی کیا بات ہے۔بہت محنت کی بھائی جان
بہت شکریہ
اچھامذاق اڑا رہے نا ۔۔۔ارے اس میں شکریے کی کیا بات ہے۔
یہ لو اب جاکر برتن دھونے کی جگہ پر دھوتی باندھ کر نہالو۔ جلدی کرو پانی ٹھنڈا ہورہا ہے۔ ()
![]()