مشکل اردو سیکھنے کی مہم (صرف خواتین کے لئے)

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
ق
لیکن سب ارام ارام سے سکھائیں نا یہ کیا انگلش کا ایک ورڈ بھی نہی ہو ۔۔:unsure:ایسے ہی تھوڑا بہت :idontknow2:

ٹھیک ہے ایسا کرین گے ہم آپ کی گفتگو مین مستعمل انگریزی الفاظ کو خط کشیدہ کردین گے کہ یہ ٹھیک کیجیے ۔۔۔۔اب یہ آپ پر منحصر ہوگا کہ جتنے الفاظ استعمال ہون گے اتنی بار ہی ٹھیک کرنا ہوگا :)
 

عینی شاہ

محفلین
ق

ٹھیک ہے ایسا کرین گے ہم آپ کی گفتگو مین مستعمل انگریزی الفاظ کو خط کشیدہ کردین گے کہ یہ ٹھیک کیجیے ۔۔۔ ۔اب یہ آپ پر منحصر ہوگا کہ جتنے الفاظ استعمال ہون گے اتنی بار ہی ٹھیک کرنا ہوگا :)
یہ اچھی بات ہے (y)(y)(y)میں بھی ٹرائے کروں گی کہضرف اردو میں ہی لکھا کروں :)
 

جیہ

لائبریرین
اوہ اچھا! 14 نکات تشکیل دینے میں مدد چاہیئے اور ایک اچھی سی اُستانی جی بھی :)
میرا خیال ہے ایسا بھی کر لیں کہ آپ ہمیں فارسی سے بھی آشنائی دیں کچھ۔
نا بابا ناں! میں برسوں پہلے پشتو کلاس میں خوار ہو چکی ہوں ۔ مجھ سے استادی نہیں ہو سکی گی۔ البتہ آپ کی مدد کے لئے ہمہ تن۔ ہمہ وقت حاضر ہوں
 

جیہ

لائبریرین
یہ فارسی ہے مگر اردو لیٹریچر عام طور مستعل ہے اس وجہ سے لکھ دیا مطلب ہے ۔ "اس میں کوئی شک نہیں"
 
Top