اپ بتائیں کیسی ہو سکتی ہوں :daydreaming::daydreaming:آپ کیسے ہیں ؟
عینی پری کے خوش ہونے کا پیمانہ تو کئی باتوں پر منحصر ہے۔ اول تو یہ کہ آج ان کو کچھ لوگوں نے کھانے کے لیے کیا پیش کیا، دوم یہ کہ ڈانٹ پڑی یا دلار کیا گیا، سوم یہ کہ گولو مولو کی کوئی تصویر وغیرہ ملی یا نہیں۔۔۔ اور بھی کئی باتیں ہیں جو عینی شونا پری کے مزاج پر اثر انداز ہو سکتی ہیں۔ :) :) :)
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ :) :) :)
 
عینی شاہ

محفلین

او یس ۔۔یو آر رائیٹ سعود بھائی :) بریکفاسٹ بہھی پیش ہوا ۔۔ابھی ابھی ۔۔۔دانٹ کا کوئی چانس نہی ہے اج گولو مولو نیکسٹ ویک خود آ جائیں گے اس لیے ڈبل مزے او ر اور اور اور بھی بہت کچھ ہے :p:p:p:p:p
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
اووووووووووووووووو ہاں یاد ہے یاد ہے ۔۔بتاؤنا کیا سوچا اب ائی نا سمجھ کہ تم یہاں سے کیوں بھاگ ری تھی :baringteeth::baringteeth::baringteeth:
یہ چیٹنگ ہے پہلے تو تمہیں نہیں یاد تھا
آآآآآں
مجھے کوئی نہیں پتا بھلاؤ بس
نہیں تو میں چلی جاؤں گی پھر
 
Top