فہیم

لائبریرین
وہ تو ذرا سی ہے، اس کو بھرنے میں کتنا وقت لگتا ہے بھلا۔ لیکن سوال یہ ہے کہ آپ جیسے خوبرو شخص کو ایسے نسخوں کی کیا حاجت؟ :) :) :)
ایسے نسخوں کو لے کر اچھا بزنس کیا جاسکتا ہے نہ
اور ہماری خوبرویت کو دیکھ بزنس ترقی بھی کر جائے گا :)
 

ماہی احمد

لائبریرین
Top