آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

بھلکڑ

لائبریرین
مکمل کر لی آخرکار۔ :)

آپ کہاں تک پہنچے؟
یہ تو جلدی ہی کام بن گیا!!!
ورنہ میں نے وصیت لکھ دی تھی کہ اپنے بھی بچوں کو وصیت کردینا کے اوپر والے کسی بندے کا سید ذیشان نامی دوست کبھی کتاب پڑھے گا اُس کا تبصرہ میرے قریب کھڑا کر ہو سُنا دینا!!!


میں نے تو اُسی دن پڑھ لی تھی جس دن آپ سے پوچھا تھا!!!
کیسی لگی:)
 

قیصرانی

لائبریرین
محبان ریاضی کے لیے اگلی کتاب جس کی اشاعت کا شدت سے انتظار ہے۔۔ وہ ہے۔۔۔
Max Tegmark کی Our Mathematical Universe
51pe-2UH6aL._SL500_.jpg


میکس ٹیگ مارک MIT میں فلکیات کا معروف پروفیسر ہے۔ Ultimate Universe کے نظریہ کا حامی ہے۔ طبعیات میں اگرچہ یہ ابھی کوئی ثابت شدہ نظریہ نہیں لیکن ٹیگ مارک کا ماننا ہے کہ Mathematical constructions محض تصوراتی نہیں بلکہ فطری وجود رکھتے ہیں۔ یعنی اس کا اصرار ہے کہ ریاضی۔۔۔ صرف اور صرف ریاضی ہے جو وجود رکھتا ہے۔ یعنی آپ کے ارد گرد جو کچھ بھی ہے، یہ سب Mathematical Constructions کی Manifestation ہے۔ حتی کہ خود آپ بھی ۔۔۔ ۔!
بلکہ اس سے بھی تعجب خیز ۔۔کہ اس منطق کی رو سے ۔۔ خالی سیٹ {} بھی "وجود" رکھتا ہے۔ گویا ایسی کائنات جو مادہ ، توانائی تو درکنار۔۔۔ زمان و مکان سے بھی خالی ہے!
موضوع ایسا ہے کہ یہاں سائنس اور فلسفہ میں تفریق کرنا مشکل ہے۔
تفصیل کے لیے کتاب کے منتظر ہیں۔ :)
چھپ چکی
7 جنوری کو چھپے گی :(
 

سید ذیشان

محفلین
یہ تو جلدی ہی کام بن گیا!!!
ورنہ میں نے وصیت لکھ دی تھی کہ اپنے بھی بچوں کو وصیت کردینا کے اوپر والے کسی بندے کا سید ذیشان نامی دوست کبھی کتاب پڑھے گا اُس کا تبصرہ میرے قریب کھڑا کر ہو سُنا دینا!!!


میں نے تو اُسی دن پڑھ لی تھی جس دن آپ سے پوچھا تھا!!!
کیسی لگی:)

ہاہاہا

مجھے تو اچھی لگی۔ اگرچہ پہلی دو کتابیں اس سے بہتر لگی تھیں۔
 
Top