نیا شادی دفتر

شمشاد

لائبریرین
6a00e5505caf468833014e861a17c9970d-800wi.jpg
 
x boy

محفلین
کیا اس بات میں کوئی سچائی ہے کہ انسان شادی کے پیغام سے لے کر شادی کی رات تک مسکراتا ہے
اس کے بعد سنجیدہ ہوجاتا ہے
 
عمر سیف

محفلین
شمشاد بھائی
او اچھااااااااا :hypnotized:
میں آپ کی سنجیدگی کی پہلے ہی قائل ہوں اتنی کم اسمائلیز کے یوز کرنے پر :notworthy:
:devil: :devil: :devil:
بھئی ضروری تو نہیں کہ سمائلی لگائیں تو مطلب ہو کہ ہنس رہا ہے، ویسے ہی مجھے کوفت ہوتی ہے، سمائلی بار کھولو پھر سمائلی تلاش کرو ۔۔۔ اور کوئی وجہ نہیں۔ یہ مسئلہ میری جانب سے ہے۔
نارمل انسان ہوں ہنستا بھی ہوں، جگتیں بھی مارتا ہوں، جن سے میری سلام دعا ہے وہ جانتے ہیں۔ قیصرانی بھائی سے پوچھ لیں بےشک ۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ میں نے اپنی البم میں سے ہی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ وہ کیا ہے کہ اپنے دفتر کی پبلسٹی کے لیے۔
 
غدیر زھرا

لائبریرین
شمشاد بھائی
بھئی ضروری تو نہیں کہ سمائلی لگائیں تو مطلب ہو کہ ہنس رہا ہے، ویسے ہی مجھے کوفت ہوتی ہے، سمائلی بار کھولو پھر سمائلی تلاش کرو ۔۔۔ اور کوئی وجہ نہیں۔ یہ مسئلہ میری جانب سے ہے۔
نارمل انسان ہوں ہنستا بھی ہوں، جگتیں بھی مارتا ہوں، جن سے میری سلام دعا ہے وہ جانتے ہیں۔ قیصرانی بھائی سے پوچھ لیں بےشک ۔۔
جی لالہ :)
 
ظفری

لائبریرین
اب اسکو شمشاد صاحب کے نذر نہ کرو،اُس سے جوان جوان موجود ہیں۔

شمشاد صاحب تو پہلے ہی اپنے عمر کے جوڑے تلاش کرچکے۔
یہی تو مسئلہ ہے کہ شادی دفتر کھول کر کئی بار بیٹھے ۔ جب بھی رشتے کی بات کی تو اپنی عمر کے رشتے سامنے رکھ دیتے ہیں ۔ اس سے پہلے بھی دو شادی دفتر کھول چکے ہیں اور اس کے ممبران کی رجسٹریشن بھی کب کی ختم ہوچکی ہے ۔ پھر دوبارہ فیس کا بھی تقاضا کرتے ہیں ، نئی رجسٹریشن کیساتھ ۔ کئی ایک نے تو مایوس ہوکراب مزاروں پر بیٹھنا شروع کردیا ہے کہ گھر کی روٹی نہ سہی مزار کا لنگر ہی مل جائے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
میرا ابھی مزار پر بیٹھنے کا کوئی پروگرام نہیں ہے کہ میرا شادی دفتر زبردست چل رہا ہے۔

اب جب موقع ہوتا ہے آپ نظر ہی نہیں آتے اور اچھا مال فٹافٹ نکل جاتا ہے، باقی جو موجود ہوتا ہے وہ آپ کو پسند ہی نہیں آتیں۔ اس میں میرا کیا قصور ہے۔
 
Top