مبارکباد دیساں دا راجہ۔۔۔ پیارے فہیم بھیا۔۔۔ شادی مبارک

فہیم

لائبریرین
فہیم آپ کو بہت بہت بہتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتت مبارکباد!
تاخیر کے لئے معذرت خواہ ہوں۔ ہمارے گھر بھی یہی پروگرام چل رہا تھا اس لئے بالکل آنا اور دیکھنا نہیں ہوا۔
اللہ تعالیٰ سے آپ دونوں کو سکون و اطمینان بھری خوشگوار زندگی کے لئے بہت سی دعائیں۔ آمین
images
شکریہ فرحت آپی :)

اور آپ کو بھی بہت بہت مبارک باد :)
 

فہیم

لائبریرین
یہ مایوں کے روز ماموں کی بیٹی میرا میک اپ کرتے ہوئے
اور چھوٹے ماموں کا بیٹا مجھے دیکھتے ہوئے کہ اس کا نمبر کب آئے گا:ROFLMAO:

_DSC0130.JPG
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
مایوں والی سب سے اچھی ہیں بھیا
باقی تصویروں میں تو آپ تصویر بنانے والے کو زور زور سے دیکھ رہے ہیں :p
ویسے بھیا آپ کے بال بہت اچھے ہیں :)
 

فہیم

لائبریرین
مایوں والی سب سے اچھی ہیں بھیا
باقی تصویروں میں تو آپ تصویر بنانے والے کو زور زور سے دیکھ رہے ہیں :p
ویسے بھیا آپ کے بال بہت اچھے ہیں :)
خود ہمیں بھی مایوں والی میں ہم سب سے اچھے لگ رہے ہیں۔

اور بال تو ہمارے واقعی اچھے ہیں تبھی تو ہمیں اپنے بالوں سے بہت محبت ہے :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
خود ہمیں بھی مایوں والی میں ہم سب سے اچھے لگ رہے ہیں۔

اور بال تو ہمارے واقعی اچھے ہیں تبھی تو ہمیں اپنے بالوں سے بہت محبت ہے :)
اور آپ کی شیروانی بھی بہت اچھی ہے بھیا :)

یہ مایوں کے روز ماموں کی بیٹی میرا میک اپ کرتے ہوئے
اور چھوٹے ماموں کا بیٹا مجھے دیکھتے ہوئے کہ اس کا نمبر کب آئے گا:ROFLMAO:

_DSC0130.JPG
یہ تو لگ رہا ہے گیٹ سے باہر جاتے جاتے بھی میک اپ ہی ہو رہا ہے :p
 

فہیم

لائبریرین
یہ تصویر خاص عندلیب ادی کے لیے ہے کہ انہوں نے ہماری بیگم کے شرارے دیکھنے کی فرمائش بہت پہلے سے کررکھی تھی :)

ریڈ والا بارات کا
اور پنک والا ولیمے کا

_DSC0087.JPG
 

فہیم

لائبریرین
اور آپ کی شیروانی بھی بہت اچھی ہے بھیا :)


یہ تو لگ رہا ہے گیٹ سے باہر جاتے جاتے بھی میک اپ ہی ہو رہا ہے :p

شکریہ جی یہ ہماری اپنی پسند تھی :)

اور یہ گیٹ کے باہر جاتے نہیں بلکہ جب ہمیں لان کے پچھلے دروازے سے خفیہ طور پر داخل کیا گیا تو وہاں یہ کاروائی عمل میں آئی :)
 
Top