مبارکباد دیساں دا راجہ۔۔۔ پیارے فہیم بھیا۔۔۔ شادی مبارک

فہیم

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو، اللہ پاک آپ کو خوش رکهے :)
پورے 4 صفحے پڑه کر یوں لگ رہا ہے میں کسی شادی والے گهر میں ہی آگئی ہوں :)

بہت بہت شکریہ :)
اور نہ صرف شادی والے گھر میں آگئی ہیں بلکہ اس شادی کو پوری طرح انجوائے بھی کیجئے :)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں ہار اور گجرے

00058H01B.jpg
 

محدثہ

محفلین
شادی مبروک ! :rose::rose::rose:
اللہ تعالیٰ سےدُلہا دُلہن کی ذہنی ہم آہنگی اور آسودگی کی ڈھیروں دعائیں۔
دونوں خاندانوں کیلئے یہ شادی محبتوں اور خوشیوںکا سنگِ میل ثابت ہو۔آمین۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top