مبارکباد دیساں دا راجہ۔۔۔ پیارے فہیم بھیا۔۔۔ شادی مبارک

عائشہ عزیز

لائبریرین
والٹ میں تو کچھ نہیں ملنا
تم ایسا کرو یہ کارڈ ہولڈر لے جاؤ اس میں ڈیبٹ کارڈ پڑا ہے :)
اور ڈھولکی کے ساتھ سب لڑکیوں کو بھی جمع کر لاؤ :)
card+holder2.jpg
اوہ مجھے تو دیر ہوگئی
اچھا دیکھتی ہوں اگر کسی نے پہلے سے نہ اڑا لیا ہو تو:p
 

الف عین

لائبریرین
مبارک ہوبیٹا @فہیم۔ خدا سے دعا ہے کہ دونوں ہنسی خوشی طویل زندگی گزاریں اور دونوں جہان کی نعمتوں سے نوازے جائیں
 
Top