کاشفی
محفلین
کبھی الطاف حیسن کے دشمن اپنے گھر کا تماشہ بھی دیکھ لیں۔۔افاقہ ہوگا۔۔۔یہ تو اس کی بیوی نے اس کو بازار میں رسواء کیا اس میں پاکستانیوں کا کیا قصور، مداری کا تماشا سب دیکھتے ہیں۔
الطاف حسین سے دشمنی میں سڑگل جائیں گے کچھ ملے گا نہیں۔۔۔
کبھی الطاف حیسن کے دشمن اپنے گھر کا تماشہ بھی دیکھ لیں۔۔افاقہ ہوگا۔۔۔یہ تو اس کی بیوی نے اس کو بازار میں رسواء کیا اس میں پاکستانیوں کا کیا قصور، مداری کا تماشا سب دیکھتے ہیں۔
کاشفی بھائی جب کوئی اپنا لیڈر پسند کرتا ہے، کسی کو اپنا رول ماڈل چنتا ہے تو اس کے متعلق جاننا ضروری ہے ناں۔ اب بنا دیکھے بھالے ایسے ہی کسی للو پنجو کو تو اپنا رول ماڈل نہیں بنا لیا جاتا۔یہ سب باتیں ہر کسی سے شیئر نہیں کی جاتی۔۔الطاف حسین نے برطانوی شہریت لی یا پاکستانی شہریت چھوڑ دی۔۔اس سے کسی کو کوئی سروکار نہیں ہونا چاہیئے۔۔
الطاف حسین نے مستقل پتہ کچھ بھی لکھوایا ہو۔۔اس سے بھی کوئی فرق نہیں پڑنا چاہیئے۔۔
پتا نہیں لوگوں کو الطاف حیسن کے پاسپورٹ اور مستقل پتہ سے کیا سروکار ہے۔۔کیوں ہے بھائی ؟
کاشفی بھائی جب کوئی اپنا لیڈر پسند کرتا ہے، کسی کو اپنا رول ماڈل چنتا ہے تو اس کے متعلق جاننا ضروری ہے ناں۔ اب بنا دیکھے بھالے ایسے ہی کسی للو پنجو کو تو اپنا رول ماڈل نہیں بنا لیا جاتا۔
اس میں شیئر نہ کرنے والی کون سی بات ہے۔ آپ کا لیڈر بڑی فخر سے برطانوی پاسپورٹ کے تصویریں بنوا سکتا ہے اور آپ کو بتاتے ہوئے شرم آتی ہے۔
![]()
الطاف حسین نے مستقل پتہ کوئی بھی کیوں لکھوایا ہو، جب وہ پاکستان کی فکر میں ہر وقت پریشان رہتے ہیں تو دشمن ملک کا پتہ لکھوانے میں کیا راز ہے؟
مان لیں جس کے دماغ میں بے ایمانی ہو، وطن دشمنی ہو وہی ایسی حرکت کر سکتا ہے۔ کوئی بھی محب وطن پاکستانی ایسا کبھی بھی نہیں کرے گا۔
پاکستان کے بہت سے سیاستدان دوہری شہریت رکھتے ہیں، کسی ایک کا بھی ثابت کر دیں کہ ان میں سے کسی ایک نے بھی پاکستان میں رہتے ہوئے، پاکستان کا کھاتے ہوئے، پاکستان کو لوٹتے ہوئے، انڈیا کا مستقل پتہ لکھوایا ہو۔
اب آئیں بائیں شائیں مت کیجیے گا۔ اگر سیدھا سیدھا جواب دے سکتے ہیں تو ضرور دیں۔ نہیں تو سمجھ لیں کہ میں نے آپ کی بولتی بند کر دی ہے۔

یعنی مان لیا کہ وہ کالا الو ہے کیونکہ الو رات میں ہی نکلتا ہے ، اس لیے دن کو رات کہہ رہا ہےجو اُس کو ہو پسند وہی بات کہیں گے
وہ دن کو اگر رات کہے رات کہیں گے
کوئی پوچھے اگر جہالت کی انتہاء کیا ہے
ہم ہر بار فقط الطاف فقط الطاف فقط الطاف کہیں گے
یعنی مان لیا کہ وہ کالا الو ہے کیونکہ الو رات میں ہی نکلتا ہے ، اس لیے دن کو رات کہہ رہا ہے
اللہ اسکو جلد عبرتناک شہادت دے ۔۔۔ ۔
آئیں بائیں شائیں کرنے والے آئیں بائیں شائیں کے بارے میں گفتگو کررہے ہیں۔۔حیرت ہے۔۔تعصب اور بغض کی انتہا ہے۔۔۔یہ ساری کی ساری آئیں بائیں شائیں ہی ہے۔
بات ہو رہی تھی کہ الطاف حسین نے پاکستانی شہریت چھوڑ کر برطانوی شہریت کیوں لی اور برطانوی شہری ہوتے ہوئے ان کو پاکستان کے مروڑ کیوں اٹھتے ہیں جبکہ برطانیہ کی آبادی 63.7 ملین سے زیادہ ہے، تو کیا یہ واحد برطانوی شہری ہے جس کو پاکستان کا اتنا درد ہے اور باقی 63.7 ملین کی آبادی کو کیوں نہیں؟
جناب عالی ۔۔۔ دنیا کی اکثریت برطانوی اور امریکی شہریت حاصل کرنا چاہتی ہے۔۔کوئی کیا کررہا ہے۔۔اس سے کسی کو کوئی غرض نہیں ہونا چاہیئے۔۔۔ثبوت بھی دے دیں گے، گھبراتے کیوں ہیں؟
اس بات کو تو مانتے ہیں ناں کہ ان سے برطانوی شہریت لے رکھی ہے۔
وہ تو بہت سے لوگوں نے رکھی ہوئی ہے۔۔۔ ڈویل نیشنلٹی رکھنا کہاں منع ہے۔۔۔ اور ویسے بھی الطاف حسین بھائی قومی اسمبلی کے ممبر نہیں۔ثبوت بھی دے دیں گے، گھبراتے کیوں ہیں؟
اس بات کو تو مانتے ہیں ناں کہ ان سے برطانوی شہریت لے رکھی ہے۔
یہ تو اولڈ فوٹو ہے اصل دیکھیں یہ اتنا گورا نہیں ہے
شمشاد بھائینئی فوٹو تو دیکھنے والی ہے جو کل ٹی وی دیکھی تھی نبیل گبول کے متعلق بیان دیتے ہوئے۔