آج کی تصویر - 1

جیہ

لائبریرین
1235342_577100575692571_1492494262_n.jpg

ان بی بی کو مین بچپن سے دیکھتی آرہی ہوں۔ گرمی ہو یا سردی بارش ہو یا دھوپ ۔ مختلف قسم کے ساگ بیچتی ہیں۔ صبح آٹھ بجے آتی ہیں اور شام تک یہیں بیٹھی رہتی ہیں۔
 
عائشہ عزیز

ان کے لیے بہت سی دعائیں
کتنی اچھی ہیں یہ ۔۔مجھے ہر حال میں اپنا حق حلال کا رزق کمانے والے لوگ بہت پسند ہیں
 
Top