آج کی تصویر - 1

عائشہ عزیز

لائبریرین
کیا فیس بک سے یہان تصویر شیئر کی جا سکتی ہے؟ طریقہ بھی بتائیں۔ :)
آپی جہاں سے بھی تصویر شئیر کرنی ہے ناں اس تصویر پر جا کر رائٹ کلک کریں اور view imageپر کلک کریں وہ تصویر اکیلی نظر آنے لگے گی۔ اب یا تو اس کا یو آر ایل کاپی کرکے یہاں تصویروں والے باکس میں پیسٹ کر دیں یا پھر ایسے ہی تصویر کو ڈیگ کرکے ٹیکسٹ ایڈیٹر میں لا کر چھوڑ دیں۔
 
عینی شاہ

محفلین

ہاؤ جینئس عائشہ :daydreaming:
 
Top