جیسے میں نے پہچانا تھا تو پہچان کو وہ طریقہ مجھے بھی بتا دیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 14، 2013 #601 کھوکھر نے کہا: جیسے میں نے پہچانا تھا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو پہچان کو وہ طریقہ مجھے بھی بتا دیں۔
کھوکھر نے کہا: جیسے میں نے پہچانا تھا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو پہچان کو وہ طریقہ مجھے بھی بتا دیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 20، 2013 #605 آپس میں کچھ اراکین اکٹھے ہوں گے تو بھلا کس قسم کی باتیں کر سکتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 24، 2013 #613 بات تو آپ کی بھی درست ہے۔ سیاست بھلے ہی سیکھ لو لیکن ہو گا وہی کچھ جو سیاستدان کرنا چاہیں گے۔
کھوکھر محفلین اگست 26، 2013 #614 آپس کی بات ہے جو دوست پیسے ادھا لیتا ہے اسے پیسے واپس مانگو تو وہ دوستی سے بھی جاتا ہے
سیماب محفلین اگست 27، 2013 #618 کھوکھر نے کہا: آج کل ایسے ہی دوست ملتے ہیں نا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کم سے کم انہیں دوست تو نا کہیں شمشاد نے کہا: آجکل کے دور میں ادھا دینا سب سے بڑی بیوقوفی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
کھوکھر نے کہا: آج کل ایسے ہی دوست ملتے ہیں نا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کم سے کم انہیں دوست تو نا کہیں شمشاد نے کہا: آجکل کے دور میں ادھا دینا سب سے بڑی بیوقوفی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔