علی خان صاحب کے لیے

1230068_704415992907632_1980657461_n.jpg
 
ایک چیز اور، فیس بک پہ ریزولوشن اور کوالٹی، دونوں میں بہت کمی واقع ہو جاتی ہے، اس لیے ایک بار نام پورے ہوجائیں تو میں کسی امیج ہوسٹنگ پہ اپ لوڈ کر کے ہائی ریزولوشن اور بہترکوالٹی کے ساتھ پورا البم یہاں شئیر کروں گا۔
 
غضب
ایک سے ایک کس کس کی تعریف کروں ۔مجھے تو لالچ ہورہا ۔۔
شکر کرئے آپ مغلوں کے زمانے میں پیدا نہیں ہوئے ورنہ ایسے ہی کچھ لکھوا کر آپ کا ہاتھ کاٹ لیا جاتا جیسے تاج محل کے معمار کا کاٹ لیا گیا تھا ۔۔:(
 
Top