سی سی ٹی وی کیمرے

نیرنگ خیال

لائبریرین
1157570_10151821583370259_1412174421_n.jpg
 

نایاب

لائبریرین
نئیں ریساں شہر لہور دیاں ۔ لہور لہور اے ۔
اپنی جیب سے اک کال کر کے ملک کا زرمبادلہ بچا لیا ۔۔۔۔۔۔۔ لہوریئے نے ۔
بہت خوب شراکت
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بھیا یہ کہیں آپ تو نہیں تھے جنہیں آدھی رات کو بھوک لگ گئی تھی :p
:cautious:
:noxxx:
:donttellanyone2:

نئیں ریساں شہر لہور دیاں ۔ لہور لہور اے ۔
اپنی جیب سے اک کال کر کے ملک کا زرمبادلہ بچا لیا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ لہوریئے نے ۔
بہت خوب شراکت
:openmouthed::tongueout:
 

عمراعظم

محفلین
اُس لاہورئیے نے ایک تیر سے دو شکار کر لیئے۔۔ دوکان کے بارے میں معلومات اور پولیس کو جگائے رکھنے میں بھی مدد دی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top