السلام علیکم،

چیری بہت اچھی لگتی ہے نا سب کو :) تو یہ لیں میری طرف سے ٹھنڈی ٹھار چیری

1014437_680187468663818_484674590_n.jpg
 
تعبیر

محفلین
وعلیکم السلام
واہ جی واہ شکریہ کہ میں بھی ٹیگ والی لسٹ میں آگئے ورنہ شکل دکھی بن جاتی تھی اور میں انتقاماً کمنٹ یا ریٹنگ نہیں دیتی تھی ۔ :p
لیکن اس کو یہ کیا کیا ہے آپ نے؟ اتنی ٹھنڈی ٹھار اچھی نہیں لگتی اپنی اصلی شکل میں ہی اچھی لگتی ہے ویسے۔
 
:)
تھوڑا چینج چاہیے تھا اس لیے فریزر میں آئس کیوبز والے سانچے میں رکھ دیں دو کیوبز میں۔ اگر نیلا پیج ہوتا تو بہت عمدہ تصویر آ نی تھی لیکن میرے پاس پیپر ریڈ ہی تھا
 
نیلم

محفلین
زبردست امجد بھائی چیری تو بہت حسین لگ رہی ہے ٹھنڈی ٹھنڈی
اور ریڈ پیج کے ساتھ بھی بہت زبردست لگ رہی ہے ،،نئے نئے طریقے کیسے سوچ لیتے ہیں آپ :)
 
تعبیر

محفلین
:)
تھوڑا چینج چاہیے تھا اس لیے فریزر میں آئس کیوبز والے سانچے میں رکھ دیں دو کیوبز میں۔ اگر نیلا پیج ہوتا تو بہت عمدہ تصویر آ نی تھی لیکن میرے پاس پیپر ریڈ ہی تھا
ویسے اس طرح بھی زیادہ اچھی لگ رہی ہیں ۔ :)
کلر خود سے نہیں تبدیل کر سکتے کیا؟
 
شیزان

لائبریرین
آپ ٹیگ تو نہیں کرتے کبھی۔۔ لیکن ہم آپ کے تھریڈ میں بن بلائے چلے آتے ہیں۔۔
برا نہ مانیئے گا امجد بھائی:)
 
Top