منصور مکرم
محفلین
کل دکان سے سودا خریدتے وقت ایک بندے نے بتایا کہ رات کو ہماری گلی کے قریب دو -تین بندوں سے بزور اسلحہ موبائل چھین لئے گئے۔ ایک دوست نے ایسی حالت سے بچنے کیلئے پستول خریدا ہے ۔لیکن میں نے اس سے پوچھا کہ اگر تمھیں اسطرح کے لوٹنے والے روکیں اور تم سے موبائل یا پیسے لے لیں ،تو آپکے پاس جو پستول ہے ،اسکا استعمال کیسے کروگے؟
تو اس نے بتایا کہ میں انکے مانگنے کے ساتھ ہی پستول نکال کر ان پر فائر کرونگا،لیکن میں نے اسکو کہا کہ تمھارے پستول نکالتے نکالتے وہ تھہیں ڈھیر کردیں گے۔ کوئی دوسرا طریقہ سوچھو ،لیکن اسکو دوسرا حل نہ مل سکا۔ میرے اس دوست کی جگہ اگر آپ ہونگے تو اس طرح کی صورت حال میں پستول کا استعمال کیسے کریں گے
میری ذہن میں ایک صورت ہے ،وہ میں نے کئی دوستوں کو بتایا تو انہوں نے تائید کی ۔لیکن وہ میں بعد میں بتاونگا ۔
پہلے آپ تو بتائیں۔ ۔ ۔
			
		 اور چور اچکوں پر رعب پڑ جاتا ہے۔ اسی طرح اگر رات گئے یا سنسان دوپہر میں کہیں آنا جانا ہو اور اسلحہ پاس ہو تو اسے نمایاں کر کے چلیں کہ اگلے کی ہمت ہی نہ پڑے۔۔۔۔۔۔! پرسوں رات کو قریبا بارہ بجے کے قریب میرا دوست گھر آ رہا تھا اپنی گلی کا موڑ مڑتے ہی گلی کے درمیان میں دو اجنبی بندے مشکوک انداز میں کھڑے نظر آئے تو اس کے کان کھڑے ہو گئے اس نے فورا ایسا پوز بنایا کہ گویا اس کے پاس کوئی پسٹل ہے (شلوار کے نیفے میں
 اور چور اچکوں پر رعب پڑ جاتا ہے۔ اسی طرح اگر رات گئے یا سنسان دوپہر میں کہیں آنا جانا ہو اور اسلحہ پاس ہو تو اسے نمایاں کر کے چلیں کہ اگلے کی ہمت ہی نہ پڑے۔۔۔۔۔۔! پرسوں رات کو قریبا بارہ بجے کے قریب میرا دوست گھر آ رہا تھا اپنی گلی کا موڑ مڑتے ہی گلی کے درمیان میں دو اجنبی بندے مشکوک انداز میں کھڑے نظر آئے تو اس کے کان کھڑے ہو گئے اس نے فورا ایسا پوز بنایا کہ گویا اس کے پاس کوئی پسٹل ہے (شلوار کے نیفے میں ) اور وہ فورا نکال لے گا، اسکا یہ انداز دیکھ کر وہ دونوں تیز تیز قدموں سے رفو چکر ہو گئے۔ (ویسے اپنی گلی کے ساتھ والی گلی میں ہی موصوف سے گن پوائنٹ پر موبائل، پرس اور ہنڈا 125 پہلے سے ہی چھن چکا ہے، اب محتاط ہیں
 ) اور وہ فورا نکال لے گا، اسکا یہ انداز دیکھ کر وہ دونوں تیز تیز قدموں سے رفو چکر ہو گئے۔ (ویسے اپنی گلی کے ساتھ والی گلی میں ہی موصوف سے گن پوائنٹ پر موبائل، پرس اور ہنڈا 125 پہلے سے ہی چھن چکا ہے، اب محتاط ہیں 