آٹھویں سالگرہ تبصرہ: ہم اور ہماری محفل - محفل کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر ہماری تحریر

عینی شاہ

محفلین
سبھی لوگ آجائیں تو میں نے آگے جانا ہے:



حسان خان ، نیرنگ خیال بھیا ، نیلم آپی ، شمشاد بھائی ، امجد میانداد بھیا ، افلاطون انکل، عائشہ عزیز آپی ، م محمد بلال اعظم بھیا، حسیب نذیر گِل ، عینی شاہ ، ملائکہ ، عمر۔ عمر اعظم بھیا، ، اوشو ، عمر سیف بھیا ، تلمیذ بھیا ، ، [ ، [USER=29]عمر اعظم ،
آگئی آگئی اب کیا کروں ؟:daydreaming:
 

بھلکڑ

لائبریرین
بہت مشکل بونگیاں ہیں بھئی ۔۔سر سے گزر گئی میرے تو پھر بھی زبردست کا بٹن دبا آئی ہوں:rollingonthefloor:یہ بونگیوں کی آسان ٹرم نہی ہے کوئی:tongue::nerd:
میں بھی یہی کہنے والا تھا کہ بنا پڑھے ہی زبردست تو کیا باقی ساروں کہ بار میں بھی یہی سمجھوں کیا!
بلی آپا پڑھنے کی کوشش تو کرو
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top