عینی شاہ
محفلین
میری سیریس باتوں پر بھی ہنس رہی ہیں بلی آپا اپنی باری کچھ بھی کہو تو لال رنگ کی دو لکیریں۔۔۔ ۔۔۔ ۔ جو ایک دوسرے کے اوپر سے گزر رہی ہیں اور عین وسط میں ملتی ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ وہ دے ماریں گی بلی آپا کہیں کی نہ ہو تو؛؛![]()
دیوار ٹوٹ جائے گی آہستہ سر ماریںاپنا