لادینیت

عسکری

معطل
بہت خوب۔ ہم نے سنا ہے کالے جھوٹوں سے بچنا چاہیے، سفید جھوٹ تو مذاق سمجھ کر بھی اڑائے جا سکتے ہیں۔ اتنا بڑا جو مذاق 'انقلاب ایران' کی شکل میں کیا گیا ہے تو اسکے بعد آپ ویسے ہی کسی رفاہ کی امید نہیں رکھ سکتے!
بہرحال وہ ان کا داخلی معاملہ ہے پر جس طرح کھلے جھوٹ ہتھیاروں کے معاملے میں بولے گئے درجنوں بار اس سے ان کی کریڈبیلیٹی 0 سے بھی کم ہو کر رہ گئی ہے دفاعی امور میں ۔
 
بہرحال وہ ان کا داخلی معاملہ ہے پر جس طرح کھلے جھوٹ ہتھیاروں کے معاملے میں بولے گئے درجنوں بار اس سے ان کی کریڈبیلیٹی 0 سے بھی کم ہو کر رہ گئی ہے دفاعی امور میں ۔

مثال دے سکو گے کیا عسکری جھوٹ بولے ہیں انہوں نے؟!
 

نیلم

محفلین
مولوی اور علماء اگر اپنی دینی حدود میں رہ کر مذہبی کام کریں تو وہ کبھی بھی تنقید کا نشانہ نہیں بنیں گے۔ یہاں مسئلہ یہ ہے کہ علماء اور مولوی پورے معاشرے کو کنٹرول کرنے پر تل جاتے ہیں اور اپنی مرضی کا نظام اسلام کا لیبل لگا کر بیچنا شروع کر دیتے ہیں۔ اوپر سے یہ سادہ لوح لوگ انکی باتوں میں آکر خون خرابہ کرتے ہیں۔ مولوی اور عالم کا کام دینی امور تک ہونا چاہئے، اور بس! اس سے آگے سیاسیات، اقتصادیات، سائنس و ٹیکنالوجی میں انکا قدم رکھنا اپنے آپ پر کلہاڑی مارنے جیسا ہے! دنیا کی ہر شے کو دینی اور اسلامی رنگ نہیں دیا جا سکتا ہے۔ کچھ خانہ قدرت کیلئے بھی خالی رکھیں!
کیا آپ نے کھبی سُنا ہے کہ
کسی فیشن شو یا کسی بھی
فحاشی کے پروگرام میں
دہشت گردوں نے حملہ کیا ہو۔۔۔۔۔۔۔؟؟

ہر بار سُننے میں ایسا ہی آیا ہے کہ
۔۔۔ اولیاٴ کے مزار پر خودکش حملہ ہوا۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔ مساجد پر حملہ ہوا۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔ امام بارگاە پر حملہ ہوا۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔ یوم میلاد نبی ﷺ کے جلوس پر حملہ ہوا۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔ عاشورہ کے جلوس پر حملہ ہوا۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔ جنازہ پر حملہ ہوا،
۔۔۔ آئی ٹی یونیورسٹی کے طلباٴ پر
۔۔۔ تو کبھی وومن یونیورسٹی کی طالبات پر حملہ ہوا۔۔۔۔۔۔۔

کیا ہمیں بے دین کرنے کی کوشش نہیں کی جا رہی؟؟
ایک طرف میڈیا مملکت خداداد اسلامی جمہوریہ پاکستان میں فحاشی عام کر رہا ہے اور دوسری طرف سارے دینی محاذوں کو ایک سوچے سمجھے اور نہایت منظم منصوبے کے تحت ختم کرنے کی کوشش جاری ہے۔۔۔۔۔
یہ ملک کو اور خاص کر دین مقدس اسلام کو بدنام کرنے کی سازش ہے۔۔
بشکریہ فیس بک
 

بھلکڑ

لائبریرین
پارٹ ٹائم کر رہے ہیں کیا کریں چھٹتی نہیں منہ کو کافر لگی :grin:
بھائی لوگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ بھی نہیں چھڑا پائیں گے کیا:grin:
جانے کیوں میر اہر دھاگے میں آپ کو تنگ کرنے کا دل کرتا۔۔۔۔۔۔ہے ۔۔۔۔۔معافی کے ساتھ۔۔۔۔۔
پتہ نہیں ایسا کیوں ہے شاید کوئی بہانہ ڈھونڈھتا ہوں ۔۔۔۔۔۔خود کو اچھا ثابت کرنے کی لیکن جانتا ہوں ایسا ہے نہیں ۔۔۔۔۔۔لیکن پھر بھی اکثر و بیشتر ناولز کے ایسے کرداروں سے ملنے جُلنے کی کوشش کرتا ہوں جو شروع میں بڑے ہی سڑے ہوے ہوتے ہیں لیکن آخر میں پہنچتے پہنچتے وہی مفکر ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ اس کی بھی وجہ ہوتی ہے اور مزے کی بات یہ ہے کے یہ کیس مجھے ویسا لگتا ہے لیکن خود کو اب میں اُن کریکٹڑز سے تو نہیں میچ کر سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔ان دو چار الفاظ کی وجہ ہر لڑی میں آپ کے پیغامات کا اقتباس لینے کا عذر(گناہ) ہے۔۔۔۔۔۔
 

عسکری

معطل
بھائی لوگ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ وہ بھی نہیں چھڑا پائیں گے کیا:grin:
جانے کیوں میر اہر دھاگے میں آپ کو تنگ کرنے کا دل کرتا۔۔۔ ۔۔۔ ہے ۔۔۔ ۔۔معافی کے ساتھ۔۔۔ ۔۔
پتہ نہیں ایسا کیوں ہے شاید کوئی بہانہ ڈھونڈھتا ہوں ۔۔۔ ۔۔۔ خود کو اچھا ثابت کرنے کی لیکن جانتا ہوں ایسا ہے نہیں ۔۔۔ ۔۔۔ لیکن پھر بھی اکثر و بیشتر ناولز کے ایسے کرداروں سے ملنے جُلنے کی کوشش کرتا ہوں جو شروع میں بڑے ہی سڑے ہوے ہوتے ہیں لیکن آخر میں پہنچتے پہنچتے وہی مفکر ہوتے ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔ اس کی بھی وجہ ہوتی ہے اور مزے کی بات یہ ہے کے یہ کیس مجھے ویسا لگتا ہے لیکن خود کو اب میں اُن کریکٹڑز سے تو نہیں میچ کر سکتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ان دو چار الفاظ کی وجہ ہر لڑی میں آپ کے پیغامات کا اقتباس لینے کا عذر(گناہ) ہے۔۔۔ ۔۔۔
کسی کو اگر ہماری بر کرداری کی وجہ سے زعم واعظ ہے تو یہ ہماری خوش نسیبی ہے :bighug: کون وہ نام اور نمبر ساتھ لیا کرو ہم اشارے نہیں سمجھتے یار :grin:
 

بھلکڑ

لائبریرین
کسی کو اگر ہماری بر کرداری کی وجہ سے زعم واعظ ہے تو یہ ہماری خوش نسیبی ہے :bighug: کون وہ نام اور نمبر ساتھ لیا کرو ہم اشارے نہیں سمجھتے یار :grin:
اشارے بھی سمجھ لیا کرو ۔۔۔۔یار آئس کریم صرف ایک ہی بندے کو کھلاتے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!:grin:
اور یہ پہلی لائن کا آسان اردو میں ترجمہ کر دو ۔۔۔۔بڑی جلدی سیریس ہو جاتے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:



بندے یا بندی
 

بھلکڑ

لائبریرین
اشارے بھی سمجھ لیا کرو ۔۔۔ ۔یار آئس کریم صرف ایک ہی بندے کو کھلاتے ہو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔!:grin:
اور یہ پہلی لائن کا آسان اردو میں ترجمہ کر دو ۔۔۔ ۔بڑی جلدی سیریس ہو جاتے ہو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔:grin:



بندے یا بندی
بھیا پُر مزاح کے علاوہ جواب بھی بنتا ہے۔۔۔۔۔! :grin:
 

بھلکڑ

لائبریرین
پر مزاح سے بڑا جواب کیا ہے یار؟
چلو وہ تو میں سمجھ گیا ۔۔۔پہلے حصے کا جواب بن نہیں پا رہا تھا۔۔۔۔۔۔:laughing:۔۔۔۔۔۔۔میں سمجھ گیا بھیا۔۔۔
لیکن دوسرے حصے میں سوال پوچھا تھا اُس کا تو جواب دیو۔۔۔۔کی پوٹھاری بھائیوں کو بلواؤں۔۔۔۔۔۔!:grin:
 

عسکری

معطل
چلو وہ تو میں سمجھ گیا ۔۔۔ پہلے حصے کا جواب بن نہیں پا رہا تھا۔۔۔ ۔۔۔ :laughing:۔۔۔ ۔۔۔ ۔میں سمجھ گیا بھیا۔۔۔
لیکن دوسرے حصے میں سوال پوچھا تھا اُس کا تو جواب دیو۔۔۔ ۔کی پوٹھاری بھائیوں کو بلواؤں۔۔۔ ۔۔۔ !:grin:
دیکھو یار جو سوال نہیں آتا تھا اس کا جواب پورا ہی نا لکھتے 5 نمبروں والا کام ہم نے کبھی نہیں کیا اس لیے فیل ہو گئے تھے :grin:
 

عسکری

معطل
چلو وہ تو میں سمجھ گیا ۔۔۔ پہلے حصے کا جواب بن نہیں پا رہا تھا۔۔۔ ۔۔۔ :laughing:۔۔۔ ۔۔۔ ۔میں سمجھ گیا بھیا۔۔۔
لیکن دوسرے حصے میں سوال پوچھا تھا اُس کا تو جواب دیو۔۔۔ ۔کی پوٹھاری بھائیوں کو بلواؤں۔۔۔ ۔۔۔ !:grin:
دیکھو یار جو سوال نہیں آتا تھا اس کا جواب پورا ہی نا لکھتے 5 نمبروں والا کام ہم نے کبھی نہیں کیا اس لیے فیل ہو گئے تھے :grin:
 
Top