لادینیت

نیلم

محفلین
یہ ہماری نئی نسل علماء کرام سے اتنی متنفر کیوں ہے۔پتہ نہیں کس طرف جا رہے ہیں ہم لوگ ،،کہیں مولویوں سے ضد اور نفرت میں مذہب سے ہی نہ دور ہوجائے ہماری قوم :(

مجھے مولانا ڈاکٹر اسرار احمد کی ایک بات یاد آرہی ہے کہ
،،،ہم نے مولوی کو ایک پیشہ بنا دیا ہے اور پیشے میں تو پھر عیب ہوتے ہی ہیں ۔ہر شخص کو اس قابل ہونا چاہیئے کہ اپنے باپ کا جنازہ خود پڑھائے جو دعا باپ کے لیے بیٹے کے دل سے نکلے گی وہ کسی اور کے دل سے نہیں نکل سکتی ۔ہر شخص کو اس قابل ہونا چاہیئے کہ وہ اپنی بچی کا نکاح خود پڑھائے جو دعا بچی کے لیئے باپ کے دل سے نکلے گی وہ کسی اور کے دل سے کیسے نکلے گی ۔
،،،،،
تو اسی لیئے اگر کوئی مولوی کوئی غلط فتواہ دے رہا ہے تو آپ اس قابل بن جاؤ اور ثابت کرو دین کی رو سے کیا صیح ہے اور کیا غلط
 
عسکری

معطل

اگر یہ کام ہو بھی جائیں تو بھی مولوی جو کر رہے ہیں اس کو انڈو کون کرے گا؟ فیس بک پر پاکستانی ملحدوں اور اگناسٹکس کے کئی گروپ ہیں اور ایک اچھی خاصی تعداد ملحد ہو چکی ہے ۔ ویسے ہمارے گرو بھی ایک شاعر ہین اس معاملے مین :grin:
 
نہیں جی۔ ایسا ممکن نہیں۔ ہر کوئی کسی فرقے تک موقوف ہے۔ دین والے دین کی حدود تک۔ دین سے نفرت والے ”اس نفرت“ کی حدود تک۔ اگر انتہا پسند دین والے ہیں تو دین سے نفرت والے نفرت میں انتہا پسند ہیں۔ مذہبی انتہا پسندی وہاں بھی موجود ہے (اسے معدوم کرنے کے لئے ہی سہی)۔ :)
دین والا اگر کفر پر خائف ہوجاتا ہے تو ایک کافر یا سیکولر بھی دینی بات پر طیش میں آ جاتا ہے۔ :)
 
اپکی مراد میں ہوں ۔۔۔ تو بھائی میں ملحد ہر چند ہوں لیکن شاعر نہیں۔ محض شاعر نما!
 
نیلم

محفلین
اگر یہ کام ہو بھی جائیں تو بھی مولوی جو کر رہے ہیں اس کو انڈو کون کرے گا؟ فیس بک پر پاکستانی ملحدوں اور اگناسٹکس کے کئی گروپ ہیں اور ایک اچھی خاصی تعداد ملحد ہو چکی ہے ۔ ویسے ہمارے گرو بھی ایک شاعر ہین اس معاملے مین :grin:
میں بھی فیس بک استعمال کرتی ہوں کافی عرصے سے اور جانتی ہوں کہ فیس بک پہ موسٹلی چیزیں فیک ہوتی ہیں اتنی عقل تو ہم سب میں ہونی چایئے کہ ہم بغیر تصدیق کے کسی کی بھی بات پہ یقین نہ کریں ۔:)
 
عسکری

معطل
نہیں جی۔ ایسا ممکن نہیں۔ ہر کوئی کسی فرقے تک موقوف ہے۔ دین والے دین کی حدود تک۔ دین سے نفرت والے ”اس نفرت“ کی حدود تک۔ اگر انتہا پسند دین والے ہیں تو دین سے نفرت والے نفرت میں انتہا پسند ہیں۔ مذہبی انتہا پسندی وہاں بھی موجود ہے (اسے معدوم کرنے کے لئے ہی سہی)۔ :)
دین والا اگر کفر پر خائف ہوجاتا ہے تو ایک کافر یا سیکولر بھی دینی بات پر طیش میں آ جاتا ہے۔ :)
بہرحال یہ تو اپ مانیں گے کہ ایک ملحد کے ہاتھوں سوسائٹی کو فزیکلی کوئی خطرہ نہیں دین سے دوری یا بیزار کسی کا خون نہیں بہا رہے ۔
 
آپکی مرضی پر ہم تو کافروں پر پورا یقین رکھتے ہیں :grin:
 
نیلم

محفلین
نہیں جی۔ ایسا ممکن نہیں۔ ہر کوئی کسی فرقے تک موقوف ہے۔ دین والے دین کی حدود تک۔ دین سے نفرت والے ”اس نفرت“ کی حدود تک۔ اگر انتہا پسند دین والے ہیں تو دین سے نفرت والے نفرت میں انتہا پسند ہیں۔ مذہبی انتہا پسندی وہاں بھی موجود ہے (اسے معدوم کرنے کے لئے ہی سہی)۔ :)
دین والا اگر کفر پر خائف ہوجاتا ہے تو ایک کافر یا سیکولر بھی دینی بات پر طیش میں آ جاتا ہے۔ :)
بالکل صیحح کہا آپ نے :)
مجھے تو بہت افسوس ہوتا ہے اس نااتفاقی پر ،ہم سب خانہ جنگی میں پڑے ہوئے ہیں
 
بہرحال یہ تو اپ مانیں گے کہ ایک ملحد کے ہاتھوں سوسائٹی کو فزیکلی کوئی خطرہ نہیں دین سے دوری یا بیزار کسی کا خون نہیں بہا رہے ۔

اسلامی سوسائیٹی بھی کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا رہی ہے۔ :)
ہر کوئی اپنی دھن میں مگن ہے۔ عقائد میں اختلاف ہونے کی بنا پر فتوے دینا الگ چیپٹر ہے۔
 
گویا " بلوغت " سے پہلے ہی واپسی اختیار کر لی آپ نے ۔۔۔ ؟
کچھ یادیں تازہ کریں نا اپنے " قیام ایران " کی ۔۔۔ ۔

جی ٹھیک جانا آپ نے۔ ابھی گھر سے ذرا دور ہوں،۔۔ تین چار دن بعد گھر پہنچ کر ایک مضمون لکھ ڈالیں گے۔ اور کیا ہو سکتا ہے۔
 
عسکری

معطل
اسلامی سوسائیٹی بھی کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا رہی ہے۔ :)
ہر کوئی اپنی دھن میں مگن ہے۔ عقائد میں اختلاف ہونے کی بنا پر فتوے دینا الگ چیپٹر ہے۔
غلط بات کر دی آپ نے :whistle: اسلامی سوسائٹی نہایت ہی سنگین خونی اختلافات سے گزر رہی ہے 6 نومبر644 کو دوسرے خلیفہ کے قتل پھر تیسرے چوتھے خلفاء راشدین کے قتل اور یہ سلسلہ آج 23 جون 2013 تک چل رہا ہے آپ خانہ جنگیوں سمیت بیرونی جنگوں کو بھول گئے شاید :bighug:
 
حسان خان

لائبریرین
اسلامی سوسائیٹی بھی کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا رہی ہے۔ :)

اگر 'اسلامی' معاشرے سے مراد ترکی اور کوسوو کے مسلم معاشرے مراد لیے جائیں تو یقیناً اُن معاشروں سے کسی کو نقصان نہیں پہنچ رہا، البتہ پاکستان جیسے اسلامی معاشرے تو مذہبی اقلیتوں کے لیے جہنم بنتے جا رہے ہیں۔ اسی اردو محفل پر جوشیلے مبلغین شیعوں اور احمدیوں کے خلاف جو بیان بازیاں کرتے ہیں وہ آپ کے سامنے ہیں۔ پھر ہمارے اسلامی معاشرے میں پھیلا اقلیتوں کے خلاف گہرا اور زہریلا تعصب بھی کسی صاحب نظر سے پوشیدہ نہیں ہے۔
 
لگتا ہے بہت اچھا لگا جھنڈا تو اج تک لہرا رہا ہے جیسے چلتا پھرتا ایرانی قونصلیٹ ہو آپکا پروفائل :grin:

جھنڈا تو محض فارسیت کو واضح کرنے کے لیے لگا رکھا ہے۔ تا کہ لوگ ہماری زبان کو اردو سمجھ کر بھاگ نہ جائیں کہ بہت مشکل اردو بولتے ہیں حضرت بلکہ محض یہ سمجھ کر نظرانداز کر دیں کہ فارسی بول رہے ہوں گے!
 
Top