انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

عمر سیف

محفلین
پاکستان میں موجود محفلین کے لیے ویڈیو ویمیو پر اپلوڈ ہو رہی ہے جیسے ہی ہو جاتی ہے یہاں پوسٹ کر دی جائے گی :)
 
ماشاءاللہ بےحد خوبصورت بچے ہیں آپ کے ۔۔اللہ نظر بد سے بچائیں ۔
اللہ کریم زندگی میں برکت فرمائیں اور نصیب نیک کریں آمین۔
عائشہ عزیزبیٹے کا بھی شکریہ کہ ان کے مینشن کرنے کے باعث ہم اس پیاری سی گڑیا اور گڈے سے مل سکے :) جیتی رہو بیٹا
 
شکریہ آپ کا :) ۔ اور عائشہ عزیز کا بھی کہ اس نے اس دھگے سے متعارف کروایا۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ماشاءاللہ بہت پیارے لگ رہے ہیں کھیلتے نہاتے۔۔۔ ایان تو انابیہ پر پانی پھینکنے کو فریضہ سمجھ کر سرانجام دے رہا ہے۔ ماشاءاللہ۔۔ اللہ نظر بد سے بچائے۔ آمین
 
آبی ٹوکول

محفلین
ماشاءاللہ اللہ پاک نظر بد سے محفوظ فرمائے اور ماں باپ کے لیے دنیا و آخرت میں بھلائی کا سامان آمین
 
Top